مزید خبریں

صدر جے آئی یوتھ آمنہ عثمان کی رخسانہ جبین کے والد کے انتقال پر تعزیت

لاہور(نمائندہ جسارت)صدر جے آئی یوتھ آمنہ عثمان نے نگراں جے آئی یوتھ صوبہ شمالی پنجاب ، رکن صوبائی شوریٰ رخسانہ جبین کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے،مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔ اس سانحہ ارتحال پر نائبین جے آئی یوتھ نے بھی مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔