مزید خبریں

حنیف رامے کو صدمہ

متحدہ لیبر فیڈریشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری حنیف رامے کے ماموں اور سسر حاجی غلام رسول وفات پا گئے۔ ان کی وفات پر MLFاور PMMکے رہنمائوں محمد یعقوب، محمد اکبر، الطاف حسین بلوچ اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا۔