مزید خبریں

نامعلوم شخص نے گندم کے ڈھیر کوآگ لگادی

ننکانہ صاحب (صباح نیوز)نامعلوم شخص نے گندم کے ڈھیر کوآگ لگادی تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل کے محلہ احمد آباد میں کسی نا معلوم شخص نے گندم کے ڈھیر کو آگ لگا دی اطلا ع پا کر ریسکیو1122کا فائر فائیٹر عملہ وہاں پہنچا اور فائر فائیٹنگ کرتے ہوئے آگ پرقابو پا لیا اور مزیدنقصان سے بچا لیا۔