مزید خبریں

کراچی کی مبارکبادNLFـ

میرٹ پیکیجنگ آزاد لیبر یونین کی ڈیمانڈ منظور ہونے پر بالعموم چیئرمین عامر خان، صدر شہادت علی، سیکرٹری جنرل سید مسرور اور بالخصوص فیکٹری کے تمام ورکرز کو نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان اور دیگر رہنماؤں نے مبارکباد دی ہے۔