مزید خبریں

کراچی کا غزہ مارچNLFـ

NLF کراچی کا ہنگامی اجلاس ادارہ نورحق میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت نائب امیر جماعت اسلامی اسامہ رضی نے کی۔ اجلاس میں طے پایا گیا کہ لیبر غزہ مارچ 24 دسمبر دن 2بجے ریگل چوک تا کراچی پریس کلب منعقد ہوگا۔