مزید خبریں

گارڈن نبی بخش ڈولہ کھاتہ میں ماسیاں گھر سے 40 لاکھ روپے لیکرفرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی میں ماسیاں گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئیں۔ گارڈن نبی بخش ڈولہ کھاتہ میں ماسیاں گھر سے 40 لاکھ روپے کے زیورات اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئیں۔فوٹیج میں دیکھا گیا کہ دو عورتیں واردات کے بعد چہرہ چھپا کر لفٹ کے ذریعے بھاگیں۔