مزید خبریں

کم از کم اجرت پر چالان کاٹنا اچھا اقدام ہے

نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان ودیگرعہدیداران نے پنجاب میںکم ازکم اجرت پر عملدرآمد نہ کرنے والی 286 فیکٹریوںکے چلان کرنے پر لیبرڈیپارٹمنٹ پنجاب کی تعریف کی ہے۔ جبکہ سندھ گورنمنٹ کے حالیہ کم ازکم اجرت 25 ہزارروپے کے نوٹیفکیشن پرعملدرآمد نہیں ہورہاہے۔