مزید خبریں

حسین محنتی کی فاروق ستار سے ملاقات والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر )امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سابق میئر کراچی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کی وفات پر ان کے گھرجاکر تعزیت،مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔