مزید خبریں

منعم ظفر خان و دیگر کا سید حیدر تقی کے انتقال پر اظہارتعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان ،سیکرٹری اطلاعات کراچی زاہد عسکری اور سینئر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات صہیب احمد نے روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی وادارتی صفحے کے انچارج سید حیدر تقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت، لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔