مزید خبریں

ہنگورجہ: جیئے سندھ محاذ کے مرکزی رہنما کا بھتیجا سید منور شاہ انتقال کر گیا

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) جیئے سندھ محاذ کے مرکزی رہنما اور قومی دانشور سید بشیر شاہ کا بڑا بھتیجا اور فائن آرٹس یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر سید محبوب شاہ کے بڑے بھائی سید منور شاہ حیدرآباد کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔ منور شاہ کی نمازِ جنازہ شاہ جی مشین کے قریب گائوں سید باقر شاہ کے قبرستان میں ادا کی گئی۔