مزید خبریں

وزیر اعظم نے 3 نئے کو آرڈینیٹر مقررکردیے

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 نئے کوآرڈینیٹر مقرر کردیے۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق رانا احسان افضل بنا محکمہ کوآرڈینیٹر مقررکیا گیا ہے جبکہ رومینہ خورشید عالم ماحولیاتی تبدیلی اورشبیر احمد عثمانی امور کشمیر و گلگت بلتستان پر کوآرڈینیٹر مقررکیا گیا ہے۔