مزید خبریں

اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس آج، ہوگا

اسلام آباد (جسارت نیوز ) اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس آج راولپنڈی میں ہوگا۔ جس کی صدارت اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن چوہدری ندیم منظور کریں گے۔