مزید خبریں

محمد یاسر کو ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر):قومی اتھلیٹکس ٹیم کے ہیڈ کوچ چوہدری اصغر علی کی محمد یاسر کو ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو کے ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کریں گے۔