مزید خبریں

ورلڈ جونیئر مینز اسکواش چیمپئن شپ آج سے آسٹریلیا میں شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر):ورلڈ ا سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ورلڈ جونیئر مینز سنگلز اسکواش چیمپئن شپ آج سے آسٹریلیا کے مشہور شہرمیلبورن میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں دنیا سے جونیئر کھلاڑی حصہ لیں گے۔