مزید خبریں

مجاہدچنا کی کے یو جے (برنا) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے کے یو جے(برنا) کے سالانہ انتخابات میں طاہر حسن خان صدر، وارث رضانائب صدر،سردار لیاقت کشمیری کو جنرل سیکرٹری اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔