مزید خبریں

ملک کو گندم میں خودکفیل بنانا ترجیح ہے، آصف زرداری

لاہور (صباح نیوز) سابق صدر آصف زرداری سے وفاقی وزرا طارق بشیر چیمہ اور چودھری سالک حسین نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ گندم میں پاکستان کو خود کفیل بنانا اتحادی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، کاشتکار خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔ وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے بتایا کہ بجٹ میں کاشتکاروں کو خصوصی طور پر ریلیف دیا گیا ہے۔