مزید خبریں

محمدحسین محنتی و دیگر کاسابق وزیر عامرلیاقت کی وفات پراظہار تعزیت

کراچی (نمائندہ جسارت) سابق وزیرمملکت ورکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔