مزید خبریں

پاک نیوزی لینڈ 5واں ٹی ٹوئنٹی آج کھیلاجائے گا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے خلاف 5ویں ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل جمعتہ المبارک کو دونوں ٹیموں نے آرام کیا۔آج کیویز سیریز جیتنے اور گرین شرثس برابر کرنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔5 واں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔