مزید خبریں

سندھ کے لوگوں کو بھی سستی روٹی کی سہولت ملنی چاہیے،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کو بھی سستی روٹی اور ایئر ایمبولینس کی سہولت ملنی چاہیے خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کی علی امین گنڈا پور کی سرکار بھی پیروی کر رہی ہے ،ہم خوش ہیں کہ خیبر پختونخوا کے لوگوں کو بھی سستی روٹی ملے گی۔