مزید خبریں

برطانوی ٹینس کھلاڑی ڈین ایوانز کا بارسلونا اوپن ٹینس میں سفر تمام

بارسلونا۔ (اسپورٹس ڈیسک):انگلینڈ کے نامور ٹینس کھلاڑی ڈین ایوانز اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ امریکا کے ٹینس کھلاڑی برینڈن ناکشیما نے اے ٹی پی ایونٹ میں ویمنز سنگلز ابتدائی رائونڈ میں ڈین ایوانز کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 71 واں ایڈیشن ریئل کلب ڈی ٹینس بارسلونا ، ا سپین میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں امریکی ٹینس کھلاڑی برینڈن ناکشیما نے ٹائی بریک پر کو شکست دے دی۔