مزید خبریں

جماعت اسلامی ضلع شمالی میڈیا کے ذمے داران کااعلان

کراچی (پ ر)سید رضوان شاہ انچارج میڈیاسیل ضلع شمالی نے محمد یوسف امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی سے مشاورت کے بعد میڈیا کے شعبہ جات کا اعلان کردیا جس کے مطابق حماد یوسف انچارج سوشل میڈیا اور نیک محمدخان نچارج پرنٹ میڈیامقررکیاہے۔