مزید خبریں

راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام کو پہنچ گئے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے میچز اختتام کو پہنچ گئے۔ راولپنڈی پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ۔ آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر اور دیگر سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر تمام تر انتظامات کی نگرانی کرتے رہے۔