مزید خبریں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لائن اسٹاف اتحاد یونین کے صدر اور ورکرز اتحاد فیڈریشن CBA کے مرکزی صدر ضیاء الدین کے صاحبزادے مسٹر انشال کی دعوت ولیمہ میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے دوستوں نے خصوصی شرکت کی