مزید خبریں

اظہر سعید کے انتقال پر تعزیت

جنرل منیجر ہزارہ ٹیلی کام ریجن ،پی ٹی سی ایل اظہر سعید کے انتقال پر صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن سواتی، ایسوسی ایٹ سیکرٹری جنرل وحید حیدرشاہ نے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی۔