مزید خبریں

حافظ نعیم الرحمن کو مبارکباد

پی ٹی سی ایل ورکرز اتحاد فیڈریشن پاکستان CBA کے وفد نے مرکزی صدر ضیاء الدین ،NLF, کراچی کے صدر خالد خان
اور جمیل اختر کی قیادت میں نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نور حق میں ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی اور پھول پیش کیے۔