مزید خبریں

الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ‘بھارتی وزیر خزانہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی وزیر خزانہ نرملا ستھرامان نے کہا ہے کہ میرے پاس لوک سبھا کے الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نرملا ستھرامان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹیکے صدر جے پی نڈا نے انہیں آندھرا پردیش یا تمل ناڈو سے انتخابات لڑنے کا اختیار دیا تھا۔انہوںنے کہا کہ خزانہ قوم کی امانت ہے ،جب کہ میں اپنی تنخواہ اور کمائی کے ساتھ الیکشن لڑنے کے لیے فنڈز پورے نہیں کرسکتی۔