مزید خبریں

جیکب آباد: جے یو آئی اُمیدوار کے بیٹوں پر کیس داخل دونوں نے عبوری ضمانت کرا لی

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) صوبائی حلقہ پی ایس ٹو ٹھل پر جے یو آئی کے اُمیدوار شفیق احمد کھوسو کے 2 بیٹے غزین شفیق، محمد خان کھوسو اور وحید احمد کھوسو پر اے سیکشن تھانے میں پولنگ اسٹیشن مسولاشاری پر جھگڑے کا کیس آصف علی لاشاری کی مدعیت میں درج کیا گیا، مذکورہ کیس میں شفیق احمد کھوسو کے دونوں بیٹوں نے سیشن جج کی عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر لی۔