مزید خبریں

امریکا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران رہائشی علاقے میں کھڑی وین سے ٹکرایا گیا ۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔ واقعے میں کسی کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا،جب کہ ماہرین حادثے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔