مزید خبریں

یوراگوئے میں خشک سالی کے باعث پانی کی شدید قلت

مانٹی ویڈیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک یوراگوئے میں خشک سالی کے باعث پانی کی شدید قلت ہوگئی۔ یوراگوئے کے صدر لوئس البرٹا لاکالے پو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحکومت کے علاقے میں پانی کے بحران کے خلاف کچھ اقدامات کیے گئے ہیں۔