مزید خبریں

جماعت اسلامی علاقہ لانڈھی شرقی کے نظم کا اعلان

کراچی(پ ر) جماعت اسلامی علاقہ لانڈھی شرقی کے ناظم عبد الرحمن نے امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی کی مشاورت سے نظم علاقہ کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق طارق مسعود خان نائب ناظم علاقہ، نعمان انصاری نائب ناظم علاقہ، انجینئر ابرار احمد خان ناظم تربیت، غفار احمد ناظم مہمات، خطیب احمد شعبہ صدر نوجوان واطفال، حنظلہ بن نثار انچارج نشر واشاعت وسوشل میڈیا۔