مزید خبریں

گھانا میں آلودہ پانی سے ہر گھنٹے میں ایک ہلاکت ہورہی ہے‘ اقوام متحدہ

اکرا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک گھانا میں آلودہ پانی سے ہر گھنٹے میں ایک شخص کی موت واقع ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ ، یونیسیف، گھانا کے پانی، صفائی اور حفظان صحت کے سربراہ رمیش بھوسال نے اپنے بیان میں کہا کہ صحت عامہ کو سنگین خطرات کا سامنا ہے۔