مزید خبریں

لکھاری غلام مصطفی ہاشمانی کو ایوارڈ

سندھی اخبار روزنامہ ایکتا کی 12ویں سالگرہ کے موقع پر 3 فروری کو آرٹس کونسل کراچی میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس سال صحافت کے شعبے میں بہترین کالم نویس میں نمایاں خدمات
سرانجام دینے پر سینئر مزدور رہنما کامریڈ غلام مصطفی ہاشمانی کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ان کے آبائی علاقے تڑ خواجہ کی پوری برادری، صفحہ محنت کے انچارج قاضی سراج، ڈیلی ویجز ایمپلائیز ویلفیئر کمیٹی کے جنرل سیکرٹری علی اختر بلوچ اور دوسروں نے انہیں مبارکباد دی ہے۔