مزید خبریں

سنوفی کے زبیر سعد ریٹائرڈ

سنوفی ایمپلائز یونین کے سینئر کارکن زبیر سعید اپنی مدت ملازمت پوری کر کے 3فروری 2023 کو ریٹائر ہو گئے۔ سنوفی ایمپلائز یونین پاکستان کے رہنمائوں نے ان کے لیے خیر و عافیت کی دعا کی۔