مزید خبریں

کا رویہ غیر جمہوری ہے‘ ناصر منصورILOـ

سانحہ بلدیہ متاثرین نے آئی ایل او کے یک طرفہ غیر جمہوری رویوں کے خلاف کراچی پریس کلب پر نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن، سانحہ بلدیہ متاثرین ایسوسی ایشن اور پائلر کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ مظاہرے کی قیادت متاثرین ایسوسی ایشن کے رہنما محمد صدیق اور حسنہ خاتون کر رہے تھے۔ احتجاجی تحریک کے سلسلے کی کڑی کے طور پر سندھ اسمبلی اور کراچی میں آئی ایل او کے آفس کے سامنے بھی مظاہروں کا اہتمام کیا جائے۔ اس موقع پر مزدور رہنما ناصر منصور اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔