مزید خبریں

راشد نسیم آج مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کریںگے

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج صبح ساڑھے 11 بجے مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے ’’اسلامی حکومت کیوں ضروری ہے‘‘ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔