مزید خبریں

حیدرآباد: بھٹائی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آتشزدگی ،بیڈ اور اے سی جل گئے

حیدرآباد(نمائندہ جسارت)بھٹائی ہسپتال لطیف آباد کے ایمرجنسی وارڈ میں آگ لگنے سے وارڈ کے اے سی سمیت مریضوں کے بیڈ جل گئے ،اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا۔