مزید خبریں

رابعہ رزاق کی شفیق غوری سے ملاقات

ILO کے دو روزہ پروگرام کے موقع پر ILO کی پروگرام افسر رابعہ رزاق نے سندھ لیبر فیڈریشن کے صدر شفیق غوری سے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔