مزید خبریں

سکھر: جماعت اسلامی یوتھ کے تحت درس قرآن

سکھر( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی یوتھ ضلع سکھر کے حلقہ مائکرو میں درس قرآن منعقد ہوا، جس میں مفتی عبد الشکور تنیو نے درس قرآن دیا اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع سکھر عبدالغفور عباسی نے شرکت کی۔