مزید خبریں

عوامی کالونی میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عوامی کالونی پولیس نے ڈکیت گروہ سے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میںگرفتارکرلیاجن کی شناخت کی شناخت حسین عرف بلیک ٹائیگر،اور نعمان عرف ڈاڈا کے ناموں سے ہوئی پولیس اور ملزمان کا مقابلہ کورنگی نمبر 1/2 ,5 کورنگی کے قریب ہوا ۔ ملزمان سے موبائل فون برآمد اور ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ملیر اور کورنگی کے مختلف مقامات پر دیگر وارداتوں کااعتراف کیا۔