مزید خبریں

الجزائر نے اسپین کے ساتھ دوستی کا معاہدہ معطل کر دیا

الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) الجزائر نے اسپین کے ساتھ 20سال پرانا تعاون کا معاہدہ معطل کر دیا ۔ الجزائری حکومت کے مطابق یہ فیصلہ اسپین کی جانب سے مارچ میں مراکش کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے مغربی صحارا کے تنازع میں جانبداری کے مظاہرے پر کیا گیا ہے۔