مزید خبریں

Jamaat e islami

آٹے کے بعد چینی اور گھی کی قیمتوں پر جلد خوشخبری دیں گے، حمزہ شبہاز

لاہور (آن لائن)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام کو مشکل وقت میں ریلیف دینے کیلیے آٹے پر200 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں ،چینی اورگھی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے جلد خوشخبری دیں گے۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے لاہور کے سابق چیئرمینوں اوروائس چیئرمینوں نے ملاقات کی جس میں وزیر اعلی نے مسائل سنے اور ان کے حل کیلیے ہدایات دیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اگلے ماہ سے منتخب ہسپتالوں میں کینسر اوردیگر ادویات مفت ملیں گی۔