مزید خبریں

وقار شیخ جے آئی یوتھ سکھر شہر کے صدر مقرر

سکھر (نمائندہ جسارت)وقار شیخ جے آئی یوتھ سکھر شہر کے صدر مقرر ،جماعت اسلامی یوتھ ضلع سکھر کے صدر عبدالغفور عباسی نے یوتھ کے ضلعی ذمہ داران کے ساتھ ایک نشست کی۔ اس موقع پر عبدالحمید تنیو سمیت دیگر ذمہ داران موجود تھے، نشست میں وقار شیخ کو یوتھ سکھر شہر کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔