مزید خبریں

نیوپمپ ہائو س گھارو پمپنگ سے دودن پانی کی فراہمی معطل رہے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) واٹر بورڈ حکام نے کہا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے کی جانب سے ملیر ندی پر روڈ کے مرمتی کام کی وجہ سے نیو پمپ ہاؤس گھارو پمپنگ سے دو دن پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔ملیر ندی مانسرہ کالونی کے اطراف میں 33 اور 18 ڈایا پی۔آر۔سی۔سی پائپ کے مرمتی کام کی وجہ سے بن قاسم، لانڈھی، شاہ فیصل ٹاؤن اور دیگر کے علاقوں میں دو دن پانی کی فراہمی معطل رہے ۔