مزید خبریں

اسما سفیرمرکزی شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور روانہ

کراچی (نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسما سفیر مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے لاہور روانہ ہوگئیں ، قائم مقام ناظمہ فرح عمران ہوں گی ۔