مزید خبریں

میکسیکو کی حکومت نے ای سیگریٹ پر پابندی عائدکردی

میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی حکومت نے ای سیگریٹ پر پابندی عائدکردی۔ میکسیکو کے صدر آندرس مانوئل لوپز اوبرادور نے انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر الیکٹرانک ڈیوائس پر پابندی کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عام سیگریٹ کے مقابلے میں ای سیگریٹ کے محفوظ ہونے کا دعویٰ درست نہیں۔