مزید خبریں

اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس گیمبیا میں ہوگا

بانجول (انٹرنیشنل دیسک) اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 4 تا 5 مئی کو گیمبیا میں منعقد ہوگیا۔ دارالحکومت بانجول میں متوقع اجلاس اسلامی تعاون تنظیم کاپندرہواں سربراہ اجلاس ہے۔ رواں سال کے اجلاس میں دورِ حاضر میں عالمِ اسلام کو درپیش اور فوری توجہ طلب مسائل، اسلامی تعاون تنظیم کے ضابطہ عمل میں شامل مشترکہ اہداف تک رسائی ، مضبوط اتحاد وتعاون اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں کی بحالیپر بات چیت کی جائے گی۔