مزید خبریں

نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر تھانہ حسین آباد کی حدود ریلوے ٹریک گدو چوک کے قریب ایک نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ،لاش کو حسین آباد پولیس نے سول اسپتال منتقل کردیا،متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔