مزید خبریں

انتخابات کو 45روز گزر گئی بلوچستان کابینہ کی تشکیل نہ ہوسکی

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) عام انتخابات کو ڈیڑھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی بلوچستان کابینہ کی تشکیل نہ ہو سکی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی کابینہ کی تشکیل ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ سے تاخیر کا شکار ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 2 مارچ کو وزارت اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھایا تھا۔