مزید خبریں

جامعہ کراچی‘بی اے ایل ایل بی کے نتائج کااعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال اول اور سال دوم سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال اول کے امتحانات میں 96 طلبہ شریک ہوئے،علاوہ ازیںناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق بی ایس سی(پاس) سالانہ امتحانات برائے 2023 ء کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میںتین دن کی توسیع کردی گئی ہے، (فیل ہونے والے) طلبہ اپنے امتحانی فارم 8700 روپے فیس کے ساتھ جبکہ بی کام باہم کے(فیل ہونے والے طلبہ) اپنے امتحانی فارم 17200 روپے فیس کے ساتھ18اپریل2024 ء تک جمع کراسکتے ہیں۔