مزید خبریں

محمد حسین محنتی کی جماعت اسلامی کے دیرینہ رفیق غازی الدین کی وفات پر تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے پی آئی بی کالونی کے دیرینہ رفیق غازی الدین کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔